حضرو کی ویب سائٹ پر خوش آمدید
آپ یہاں علاقہ چھچھ کی ویڈیو اور تصاویر دیکھ سکیں گیں
اس کی علاوہ کرککٹ ویڈیو پاکستان کی کرکٹ ویڈیو اور پاکستان کی
عجیب و غریب ویڈیو دیکھ سکتے ہیں
ویڈیو دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں
شکریہ

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص مجھے ضمانت دے اپنی دو چیزوں کی میں اس کو جنت کی ضمانت دیتا ہوں ۔ ایک جو دو جبڑوں کے درمیان ہے ۔ ( یعنی زبان کی ) اور دوسری وہ جو ٹانگوں کے درمیان ہے ۔ (
یعنی شرمگاہ کی )
